ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا

سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی تقسیمی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

برطانیہ، آئندہ مالی سال سے پاکستان کی مالی امداد تین گنا کرنیکا فیصلہ

برطانیہ پاکستان کو 41.5 ملین پاؤنڈز کی مالی امداد دیتا ہے جسے اب 133 ملین پاؤنڈز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایف سی ڈی او کی سربراہ جو موئیر کا انٹرویو

روسی تیل عالمی منڈی سے صرف دس  روپے فی لیٹر سستا ہے، وزارت پیٹرولیم

روسی تیل کے کارگو تقریباپانچ کروڑ 29 لاکھ ڈالر میں پڑے

ملک کے مختلف شہروں میں چینی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی کی دکانوں پر ایک کلو چینی اس وقت 150 سے 155 روپے فی کلو فروخت کی جا رہی ہے۔

ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 78 پیسے کے اضافے سے 283 روپے 4 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 200 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ نئی قیمت 2 لاکھ 21 ہزار روپے ہو گئی ہے۔

کرنٹ اکائونٹ مسلسل چوتھے ماہ سرپلس ، خسارہ 3 کروڑ ، 26 لاکھ ڈالر رہ گیا

جون میں کرنٹ اکاؤنٹ 33.4  کروڑ ڈالر اضافی رہا ، اسٹیٹ بینک

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی

1300 سی سی اور اس سے  زیادہ پاور کی موٹر کاروں کی فروخت میں 57 فیصد کمی ہوئی

سمٹ بینک لمیٹڈ نے اپنا نام بدل کر بینک مکرمہ لمیٹڈ رکھ دیا

اسلامی بینکاری کے فروغ کیلئے نام تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز