چینی کی اسمگلنگ ، فی کلو قیمت 152 روپے تک پہنچ گئی

کین کمشنر پنجاب نے ڈپٹی کمشنرز اور ایڈیشنل کین کمشنرز کو اسمگلنگ روکنے کی ہدایت کر دی

جی 20 اجلاس، ملٹی نیشنل کمپنیاں زیادہ منافع پر زیادہ ٹیکس ادا کریں، بھارتی تجویز

تجویز کے نتیجے میں بڑی عالمی کمپنیوں پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا جب کہ اضافی منافع کمانے پر مزید 25 فیصد ٹیکس لاگو ہوگا۔

چکن اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں استحکام

 پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 603 روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت402روپے فی کلو رہی۔

پیٹرولیم مصنوعات پر کتنا ٹیکس لیا جا رہا؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

پاکستان میں پیٹرول کی خالص قیمت 161 روپے فی لیٹر بنتی ہے جس پر 91 روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکس عائد ہیں۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 2 امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا

ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

انٹربینک میں ڈالر ایک روپے67 پیسےمہنگا ہو کر 279روپے26 پیسوں کی سطح پربند ہوا ہے۔

کیپسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ، صارفین پر اربوں کا بوجھ پڑے گا

نیپرا نے بجلی کی پیداواری قیمت 6 روپے سے 22 روپے 95 پیسے فی یونٹ کر دی

ڈالر کی قیمت میں 66 پیسے کا اضافہ ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

66 پیسے کے اضافے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت  278 روپے 25 پیسے ہو گئی

ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کا تھیلا 300 روپے مہنگا

کراچی میں 20 کلو آٹا 3200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز