ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، روپے کی قدر مزید گر گئی ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

ڈالر کی قدر میں 1 پیسے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ اور روپے کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا۔

انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 74 پیسےمہنگا ہو گیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں  کاروبار کے آغازپر بہتری کا رجحان دیکھا گیا ، اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈٰکس میں 133 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 175 پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔


متعلقہ خبریں