راولپنڈی اسلام آباد ، لاہور سمیت مختلف شہروں میں چینی بدستور مہنگی

اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے باعث قیمتوں میں اضافہ ہوا ، ذرائع محکمہ خوراک پنجاب

ڈالر کی اڑان جاری ، روپے کی قیمت میں مسلسل کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام

انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 5  پیسے مہنگا ، قیمت 284 روپے ، 85 پیسے ہو گئی ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار

بڑی سیاسی جماعتوں کی آئی ایم ایف کو معاہدے پر عمل درآمد کی یقین دہانی

ن لیگ، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کا آئی ایم ایف قرض معاہدے پر کار بند رہنے کا عزم

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے کا ہوگیا۔ 

ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 15 فیصد کمی، 16 ارب 50 کروڑ ڈالر ریکارڈ

مالی سال 2023 کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات 10.57 فیصد سکڑ گئیں لیکن بالحاظ مقدار 39.27 فیصد کا اضافہ ہوا۔

پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح پست ترین رہی ، ایشیائی ترقیاتی بینک

مہنگائی کی شرح بے قابو رہی ، آئی ایم ایف پروگرام کے تحت مالی نظم و ضبط قائم کرنا ہوگا

چینی مزید مہنگی ، فی کلو قیمت 160 روپے تک پہنچ گئی

شوگر ملز 125  سے 130 روپے میں چینی فراہم کر رہی ہیں

ڈالر مسلسل تیسرے روز مہنگا ، روپیہ مزید گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 158 پوائنٹس کے اضافے سے 45 ہزار 167 پر آ گیا

ایل این جی کی قیمتوں میں ردوبدل کر دیا گیا

سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی تقسیمی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز