شہر قائد کے شہریوں کیلئے اچھی خبر، چینی کی سرکاری قیمت مقررکرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔
مقامی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق چینی کی ہول سیل قیمت123روپےفی کلومقرر کردی گئی ہے، چینی کی ریٹیل قیمت130روپےفی کلومقررکی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں یورو، پائونڈ،سعودی ریال اور اماراتی درہم بھی مہنگے ہو گئے
دوسری جانب ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کیخلاف کریک ڈائون کے باعث چینی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
ہول سیل میں چینی 7 روپے سستی ہونے کے بعد 145 روپے سے کم ہوکر 138 روپے فی کلو تک آچکی ہے۔
آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 45 روپے کمی، چینی 3 روپے سستی
جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو کی بوری 6 ہزار 900 روپے میں فروخت کی جارہی ہے۔