بھارت کا خلائی مشن چندریان تھری چاند پراترگیا

چاند کے جنوبی حصے میں اترنے والا بھارت پہلا ملک بن گیا

خوش نصیب شخص کی ایک ہی دن میں 15 لاٹریاں لگ گئیں

انعامی رقم مجموعی طور پر 7 لاکھ پچاس ہزار ڈالر بنتی ہے

زمبابوے کے لیجنڈری کرکٹر ہیتھ اسٹریک کی اپنی موت کی خبروں کی تردید

زمبابوے کے سابق فاسٹ باؤلر نے رات گئے تصدیق کی تھی وہ انتقال کرگئے ہیں

مکہ مکرمہ ، طوفانی بارش کے دوران عازمین عمرہ کے طواف جاری رکھنے کے روح پرور مناظر

حرمین شریفین انتظامیہ نے نمازیوں کی سہولت کیلئے پانی کی فوری نکاسی کا بندوبست کیا

امریکہ میں سمندری طوفان ساحل سے ٹکرا گیا

طوفان متاثرہ علاقوں میں آج سارا دن موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔

یونان کے جنگلات میں خوفناک آتشزدگی، 18 پناہ گزین ہلاک

آگ نے جنگل کے 2 دیہاتوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

مصر نے تیل کی نئی دریافت کا اعلان کر دیا

تیل کیلئے مزید 3 کنوؤں کی کھدائی کی جا سکتی ہے، سرکاری حکام

ایران نے خصوصیات کا حامل جدید ڈرون تیار کر لیا

جدید ڈرون 2 ہزار کلومیٹر آپریشنل رینج کے ساتھ 24 گھنٹے تک پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کی دھمکیاں دینے والے خاتون گرفتار

خاتون نے سابق امریکی صدر کو گولیاں مارنے کی دھمکی ای میل کے ذریعے دی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز