کیلیفورنیا: سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

سمندری طوفان ہلیری لاس اینجلس سے تقریباً 10 میل جنوب مشرق میں ہے۔

گیمبیا: صدر اور تمام حکومتی عہدیداروں کے سفر پر پابندی عائد

ملکی نمائندگی کے لیے اہم بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت پر پابندی نہیں۔

یوکرین کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی، روس برہم

ڈنمارک اور نیدرلینڈز کیجانب سے یوکرین کو ایف 16 لڑاکا طیاروں کی فراہمی سے جنگ میں مزید شدت آئے گی، روس

نواز، شہباز ملاقات ڈھائی گھنٹے جاری رہی

شہباز شریف نے قائد ن لیگ کو پاکستان کے تازہ ترین حالات سے آگاہ کیا۔

ایشیا کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، بھارتی سورما 2 ستمبر کو شاہینوں سے ٹکرائیں گے

بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہوں گے

یوکرین کا ڈرون حملہ ، ماسکو کی فضائی حدود بند ، 47 طیاروں کو موڑ دیا گیا

دونوں ڈرونز کو مار گرایا ، ایک ڈرون کے ٹکڑے لگنے سے 2 افراد زخمی ہوئے ، روسی حکام

اسپین کی کپتان کے والد کا انتقال، ورلڈکپ جیتنے کی خوشی غم میں بدل گئی

والد کا انتقال جمعے کو ہی ہوچکا تھا، فٹ بالر کو ورلڈکپ فائنل کے بعد بتایا گیا

عوام مجھے چاہتے ہیں ، ری پبلکن کے پہلے مباحثے میں حصہ نہیں لوں گا ، ٹرمپ

لوگوں کو پتہ ہے میں کون ہوں اور کتنی کامیاب صدارت کر چکا ہوں

اتر پردیش ، انتخابی مہم کے دوران بی جے پی رہنما کے منہ پر سیاہی پھینک دی گئی

دارا سنگھ 2022 میں سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوئے تھے

کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا

کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی

ٹاپ اسٹوریز