کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا

Kuwait

کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا


کویتی حکومت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اب کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی۔

افغانستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، عالم دین قتل

ادائیگیوں کے ضمن میں حکومت نے آسان طریقے متعارف کرائے ہیں۔

یہ اقدام وزارت پر واجب الادا قرضوں کی مناسب وصولی کو یقینی بنانے کے لیے جاری کوششوں سے ہم آہنگ ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں