سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، شہزادی انتقال کر گئی

شہزادی کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی

بھارت کا تیار کردہ ڈرون ٹرائل کے دوران کھیت میں گر کر تباہ

وزارت دفاع اور ڈرون ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے سر جوڑ لئے ، تحقیقاتی کمیٹی تشکیل

بھارتی فوج کے ٹرک کو حادثہ، افسر سمیت 9 اہلکار ہلاک

حادثہ لیہہ سے 150 کلومیٹر دور کیاری میں پیش آیا۔

بحرین: 500 قیدیوں نے سہولیات کیلئے بھوک ہڑتال شروع کر دی

یہ فضول مطالبات نہیں ہیں بلکہ انسانی زندگی کیلئے ضروری ہیں، قیدی

سمندر کو گلے لگاتے دکھائی دینے والا سعودی شہر، تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل

 شاعرہ اور مصنفہ قسمہ العمرانی نے اپنی ایک کتاب میں اس شہر کو سمندر کا انکیوبیٹر قرار دیا ہے

افغانستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، عالم دین قتل

 واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئیں،ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی

4 سیاحوں کے کھانے کا بل اٹلی کی حکومت کے گلے پڑ گیا

البانیہ میں تعینات اٹلی کے سفیر نے سیاحوں کے بل کی ادائیگی کر دی ہے جس کی قیمت 80 یورو تھی

پاکستان کو بہت مس کر رہا ہوں ، ستمبر کے بعد جائوں گا ، مہمت بوزداغ

پاکستان کیساتھ مغل حکمران  بابر پر ڈرامہ سیریز بنانا چاہتے ہیں ، ارطغرل غازی اور کورولش عثمان کے ہدایتکار کا انٹرویو

امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا نے اہم فیصلہ کر لیا

علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے باہمی تعاون پر بھی اتفاق کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز