حماس کا ایک راکٹ روکنے کیلئے اسرائیل کے 40 ہزار ڈالر خرچ

راکٹ حملوں کو روکنے کے لیے اسرائیل کا دفاعی نظام "آئرن ڈوم" ناکام رہا۔

متحدہ عرب امارات کا فلسطینیوں کیلئے 2 کروڑ ڈالر کی امداد بھجوانے کا اعلان

امداد اقوام متحدہ امدادی ایجنسیوں کے ذریعے بھجوائی جائے گی۔

حماس نے یوم طوفان اقصیٰ منانے کی اپیل کر دی

دنیا بھر کے مسلمان اسرائیلی جارحیت کے خلاف یکجہتی کیلئے میدان میں نکلیں، حماس

اسرائیلی بمباری، فلسطینی شہدا کی تعداد 900 سے بڑھ گئی

اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 600 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریاض میں کاکون کنسرٹ کا انعقاد، سعودی وزیر سمیت ہزاروں شائقین کی شرکت

کنسرٹ میں سعودی عرب کے مقامی گلوکاروں نے بھی پرفارمنس دکھائی

امریکی و یورپی رہنماؤں نے اسرائیل کی حمایت کا اعلان کر دیا

جوبائیڈن،فرانسیسی صدر، جرمن چانسلراولاف شولز،اطالوی وزیراعظم اور برطانوی وزیراعظم کا مشترکہ اعلامیہ

حملہ کرنیوالے مجاہدین کے ہاتھ چومتے ہیں ، اسرائیلی حماقت کا منہ توڑ جواب دینگے ، ایران

حملے میں ایران ملوث نہیں ، اسرائیل اپنی تباہی کا خود ذمہ دار ہے ، آیت اللہ خامنہ ای

یورپی یونین نے فلسطین کی امداد روکنے کی مخالفت کر دی

غزہ کی صورتحال تشویشناک ، بے گھر افراد کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار ہو گئی ، اقوام متحدہ

اسرائیل ، حماس جنگ ، دونوں طرف کے معصوم انسانوں کیساتھ ہوں ، جمائمہ

انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کی مذمت کرتی ہوں

ٹاپ اسٹوریز