عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

لندن برینٹ آئل کی قیمت 77 ڈالر 52 سینٹس ، امریکی تیل کی 72 ڈالر 95 سینٹس فی بیرل ہو گئی

جنوبی کوریا ، اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، 38 مریض زخمی

مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، تحقیقات شروع

اسرائیل اور حماس 5 روزہ جنگ بندی پر تیار ، 50 یرغمالیوں کی رہائی کا امکان

معاہدے میں قطر نے کلیدی کردار ادا کیا ہے ، امریکی اخبار کا دعویٰ

غزہ میں اسکول پر بمباری ، 200 شہید ، اسرائیلی فوجی اسپتال میں دفن 100 فلسطینیوں کی میتیں نکال کر لے گئے

انسانیت سے عاری اسرائیلی فوج نے الشفاء اسپتال سے طبی عملے، مریضوں اور پناہ لینے والے سینکڑوں فلسطینیوں کو نکال دیا

مودی سرکار نے پاکستانی ہندوؤں کو ہندوستان پہنچنے کے بعد لاوارث چھوڑ دیا

ہمیں ہندوستانی سرکار نے بالکل بے یارو مددگار چھوڑ دیا، ہمارے بچے بھوکے مر رہے ہیں، پاکستانی ہندو

نارویجن پارلیمنٹ میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور

اسپین کے وزیراعظم بھی فلسطین کو تسلیم کرنے کی یقین دہانی کروا چکے

اسرائیلی محاصرہ ، غزہ کے الشفاء اسپتال کے تمام مریض شہید ، انکوبیٹرز بچوں کیلئے تابوت بن گئے

پانی ، خوراک ، بجلی اور دیگر ضروریات نہ ہونے کے باعث اسپتال محصور لوگوں کیلئے قبرستان بن چکا

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی الزام مسترد کر دیا

کسی بھی یرغمالی کو اسپتال میں نہیں رکھا گیا تھا، القسام بریگیڈ

اسرائیلی بربریت کیخلاف بین الاقوامی عدالت سے رجوع

یقین ہے عالمی فوجداری عدالت اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرے گی، صدر جنوبی افریقہ

اسرائیلی معیشت کو یومیہ 26 کروڑ ڈالرز کا نقصان

جنگ کی وجہ سے اسرائیلی کرنسی شیکل 2012 کے بعد کم ترین سطح پر آ گئی۔

ٹاپ اسٹوریز