غزہ میں اسرائیلی حملے، بچوں سمیت 23 فلسطینی شہید، 124 زخمی

دیرالبلاح، صبرہ، طُفّاح میں بمباری، رفح کے ساحل پر کشتیوں سے فائرنگ، غذائی بحران شدت اختیار کرگیا

روس یوکرین کی 3 روزہ جنگ بندی ختم، مذاکرات کی نئی پیشکش

روسی صدر پیوٹن کی یوکرین کو 15 مئی کو استنبول میں بغیر شرط مذاکرات کی دعوت

جنگ بندی خوش آئند، مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر پائیدارامن ممکن نہیں: پاکستانی ہائی کمشنر

بھارت مسئلہ کشمیرپر اقوام متحدہ کی قراردادوں کا انکاری اور سندھ طاس معاہدے کو بھی تسلیم نہیں کرتا، ڈاکٹر محمد فیصل

جنگ بندی کا خیرمقدم، اسحاق ڈار کو مصری وزیر خارجہ کا ٹیلی فون

علاقائی امن، پاک مصر تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستانی میزائل حملوں کے بعد بھارت مذاکرات کی میز پر آنے پر مجبور ہوا، امریکی صحافی

بھارتی حملے کے بعد پاکستان نے بھارت پر نہ رکنے والے میزائلوں کی بارش کر دی

بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی پر سمجھوتہ طے پا گیا، جے شنکر

دہشتگردی کے خلاف غیر متزلزل اور سخت مؤقف برقرار رہے گا

پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ

بھارت اور پاکستان کی حکومتیں ایک غیر جانبدار مقام پر مختلف اہم معاملات پر بات چیت کا آغاز کریں گی

پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے، ٹرمپ کا اعلان

دونوں ممالک کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے دانمشندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ

پاکستان نے مغربی سرحدی علاقوں پر فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا، بھارتی حکام کا اعتراف

سری نگر، اونتی پور اور ادھمپور کے فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا، بھارت کی تصدیق

ٹاپ اسٹوریز