وسائل نہ ہونے کے باوجود ریلوے کےسفر کو محفوظ بنانے کی کوشش کی، سعد رفیق

جائزہ لینا پڑے گا حادثے کی اصل وجہ کیا ہے؟وفاقی وزیر ریلوے

ٹرین حادثہ ،افواج پاکستان کی 18 ڈویژن جائے وقوع پر پہنچ گئی

جی او سی ریسکیو آپرشن کی براہ راست نگرانی کر رہے ہیں

ہڑپہ سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کوہسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس

ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

ٹرین 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر تھی، حد 105 کلو میٹر فی گھنٹہ مقرر ہے

سرہاری اسٹیشن سے نکلتے ہی ٹرین کو جھٹکا لگا

ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین روکنے کو روکنے میں کامیاب ہوا ، ڈرائیور کی گفتگو

نوابشاہ ٹرین حادثہ، پاک فوج اور رینجرز کی طرف سے امدادی سرگرمیاں شروع

ریسکیو ہیلی کاپٹرز سے جلد از جلد زخمیوں کی قیمتی جانوں کو بچایا جا سکے گا۔

ڈیجیٹل مردم شماری پر 34 ارب روپے خرچ ہوئے ، اسحق ڈار

پی آئی اے کی لینڈنگ کی وجہ سے سالانہ 71 ارب کا نقصان ہو رہا ہے ، سینٹ میں اظہار خیال

آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ میں پیش ، وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی شق واپس

بل میں کچھ الفاظ پر اعتراضات سامنے آئے تھے ، ان کو بھی تبدیل کر دیا ، وزیر قانون

وزیر ریلوے کا نوابشاہ ٹرین حادثے کی تحقیقات کا حکم، ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

ٹرین حادثہ سے متعلق ابھی خبر ملی ہے، مزید معلومات آتی ہیں تو اس پر بات کرتا ہوں، وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز