نواب شاہ ، ہزارہ ایکسپریس کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 30 افراد جاں بحق ، 50 زخمی

کراچی سے ایبٹ آباد جانے والی ٹرین میں 1100 سے زائد مسافر سوار تھے

آٹا مزید مہنگا ، کوئٹہ میں 20 کلو کا تھیلا 3 ہزار روپے کا ہو گیا

گندم کی اسمگلنگ کی روک تھام تک قیمتوں میں استحکام ممکن نہیں ، فلور ملز ایسوسی ایشن

چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا دینے والے جج ہمایوں دلاور انگلینڈ روانہ

ہمایوں دلاور 13 اگست تک یونیورسٹی آف ہل میں ہونے والی ٹریننگ میں شریک ہوں گے

کراچی ، ڈاکووں نے 2 کروڑ ، 22 لاکھ روپے چھین لئے

رقم گن کر لینے اور دینے والے شامل تفتیش ، واقعہ بغیر مخبری کے ممکن نہیں ، پولیس

چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری سیاسی نہیں ہے، مریم اورنگزیب

چیئرمین پی ٹی آئی سے ریاستی تحائف سے متعلق پوچھا گیا، وہ شہادت پیش کرنے میں ناکام رہے۔

نواز، زرداری، چیئرمین پی ٹی آئی ایک جیل میں ہوں تب خوشی ہو گی ، سراج الحق

نواز ، شہباز مردم شماری کا بہانہ کرکے الیکشن ملتوی کرانا چاہتے ہیں

گرفتاری کے وقت چیئرمین پی ٹی آئی نیلے ٹریک سوٹ میں ملبوس ، دوپہر کا کھانا کھا رہے تھے

لنچ بعد میں کرا دیں گے ، پہلے آپ کی گرفتاری ضروری ہے ، پولیس حکام کا مکالمہ

ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ ، چینی کی قیمت 165 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

جولائی کے پہلے ہفتے میں چینی 131 سے 132 روپے فی کلو فروخت ہو رہی تھی

چیئرمین پی ٹی آئی اٹک جیل منتقل ، سہولیات فراہم کر دی گئیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیرک نمبر 2/1  سی کلاس میں رکھا گیا ہے ، جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار

ٹاپ اسٹوریز