نوابشاہ کے قریب حادثے کا شکار ہزارہ ایکسپریس کے ڈرائیور نے کہا ہے کہ سرہاری اسٹیشن سے نکلتے ہی سگنل کراس کیا تو ٹرین کو جھٹکا لگا۔
ڈرائیور نے کچوریوں کیلئے ٹرین روک دی
میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈرائیور نے کہا کہ ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین روکنے کی کوشش کی جس میں کامیاب رہا۔