گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے
قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں تو پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف
فتنہ الخوارج کو فرسودہ سوچ پاکستان پر مسلط نہیں کرنے دیں گے
خشک سالی ، راولپنڈی میں ایمرجنسی نافذ ، پانی ضائع کرنے پر 2 شہریوں کا چالان
بارشیں نہ ہوئیں تو مسئلہ سنگین ہو جائے گا ، شہری پانی کا استعمال کم کریں ، ایم ڈی واسا
چوہدری شجاعت سیاسی جماعتوں میں رابطوں کیلئے متحرک ، پولیٹیکل کوارڈینیشن کمیٹی قائم کر دی
میر نصیر مینگل کمیٹی کے چیئرمین اور غلام مصطفیٰ ملک وائس چیئرمین مقرر
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق
واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ، پولیس کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے
کراچی ، 4 خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام
خواتین کو سعودیہ بھجوانے میں پنجاب پولیس کی سابقہ ملازمہ ملوث ہے ، امیگریشن حکام
مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرات ، نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
کسی بھی غیر معمولی صورتحال میں متعلقہ حکام کو آگاہ کریں ، پولیس کا مراسلہ
عمران خان کا 26 ویں ترمیم کے دن غیر حاضر ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
آئینی ترمیم کے دن زرقاء سہروردی، سینیٹر فیصل سلیم ، زین قریشی اور دیگر غیر حاضر رہے تھے ، ذرائع
فلسطینیوں کے بے دخلی منصوبے، ٹرمپ کیخلاف لندن میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ
مظاہرین نے ٹرمپ اوراسرائیل کیخلاف قبضہ نہیں آزادی، غزہ برائے فروخت نہیں، نسلی صفائی نامنظورکے نعرے لگائے
امریکی وزیرخارجہ کا روسی ہم منصب کو ٹیلیفون، باقاعدگی سے رابطے رکھنے پر اتفاق
یوکرین کاتنازع مذاکرات میں سرفہرست، مذاکرات میں یورپی یونین کی شمولیت کاامکان نہیں ہے، امریکی میڈیا