ہڑپہ سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق

railway track

ایک اور ٹرین حادثے کا شکار


ہڑپہ سٹیشن کے قریب ٹرین کی زد میں آکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مقامی پولیس  کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش کوہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

جاں بحق شخص کون ہے ابھی تک اس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا جائیگا۔

 


متعلقہ خبریں