رانا ثنا اللہ کو پنجاب میں بھی اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

سابق وزیر داخلہ کو وفاقی وزیر کا درجہ بھی حاصل ہے

صدر آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی

پنجاب کے 10 اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم پیر سے شروع ہوگی

لاہور میں 13ہزار ورکر اس خصوصی انسداد پولیو مہم کا حصہ ہیں

فارم 45 کے مطابق ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کر رہی ہے، عظمی بخاری

اس وقت ہمارا جیت کا مارجن ہزاروں میں ہے،وزیراطلاعات پنجاب

پنجاب بھر میں روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر

لاہور میں روٹی، نان کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں پہلی ایئرایمبولینس سروس کی مشق کا آغاز ہوگیا

ایئرایمبولینس سروس جون میں شروع ہوجائے گی،وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب، نئے تعلیمی سال کا آغاز، طلبہ کو مفت کتابیں نہ مل سکیں

رواں برس شروع ہونے والے نئے تعلیمی سال میں تاحال کسی بھی سرکاری اسکول میں نیا کورس نہیں پہنچ سکا

پنجاب میں ہاؤسنگ سوسائٹیز زرعی فوڈ باسکٹ کے لئے شدید خطرہ قرار

1990 میں زراعت کے لیے مجموعی طور پر 6 لاکھ 52 ہزار 529 ایکڑ دستیاب تھی جبکہ 2022 میں 5 لاکھ 73 ہزار 682 ایکڑ زمین کاشت کیلئے بچ گئی ہے، رپورٹ

عوام کیلئے صحت کارڈ بہت جلد اچھے پیکیج کے ساتھ فعال بنائیں گے‘وزیر صحت پنجاب

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ یورولوجی میں ری ویمپنگ منصوبے میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، خواجہ سلمان رفیق

پنجاب کے بجٹ کی ابتدائی تجاویز تیار

پنجاب بجٹ میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے لیے 14 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز