اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ، پاکستان اور جاپان کا میچ 1-1گول سے برابر

پاکستانی ہاکی ٹیم

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کا میچ 1-1گول سے برابر ہوگیا۔

وفاق مضبوط نہیں ہوگا تو اکائیاں بھی مضبوط نہیں ہوں گی،نیئر بخاری

پاکستان کی جانب سے واحد گول رانا وحید نےا سکور کیا،پاکستان اب تک اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست ہے۔

پاکستان ہاکی ٹیم 7 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے،جاپان ہاکی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

وفاقی کابینہ:ائیر سیال کو 7 ممالک میں فلائٹ آپریشنز شروع کرنے کی منظوری

پاکستان ہاکی ٹیم ملائیشیا اور جنوبی کوریا سے میچ جیت چکی ہے۔


متعلقہ خبریں