پی ایس ایل کے پاکستان میں انعقاد پر فرنچائزز کو تحفظات

کچھ فرنچائزز چاہتی ہیں کہ پی ایس ایل فائیو کا نصف سیزن کا انعقاد متحدہ عرب امارات جبکہ بقیہ سیزن پاکستان میں کروایا جائے

سعید اجمل قومی ٹیم کے بولنگ کوچ بننے کے خواہشمند

اپنے تجربے کا فائدہ پاکستان کرکٹ کو پہنچانا چاہتا ہوں، سابق آف اسپنر

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی اظہر علی کو سونپے جانے کا امکان

سرفراز کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان برقرار رکھے جانے کا امکان ہے، ذرائع

حسن علی بھارت سے دلہن لانے کیلئے تیار

حسن علی بھارتی لڑکی شامیہ آرزو کے ساتھ 20 اگست کو نکاح کررہے ہیں، بھارتی صحافی کا دعویٰ

پی ایس ایل میچز مزید شہروں میں کرانے پر غور

کراچی اور لاہور کے علاوہ میچز پشاور، ملتان، راولپنڈی اور آزاد کشمیر کے اسٹیڈیمز میں بھی کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے

امام الحق تنازع، پی سی بی کا سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ

پی سی بی امام الحق کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر ناخوش ہے، بورڈ ذرائع

پاکستانی کرکٹ کے سینے پر ایک اور تمغہ

کھیل کے میدان میں تیز ترین رنز بنانے ہوں، یا تیز ترین گیند پھینکنے کا ریکارڈ  پاکستان کے نام کرکٹ کے بہت سے اعزازات درج ہیں۔

وسیم اکرم کو مانچسٹر ہوائی اڈے پر ذلت آمیز رویے کا سامنا

مجھے کبھی اس طرح کی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا، سابق کپتان

’ویسٹ انڈیز کے خلاف شکست کی وجہ سے ورلڈ کپ ہارے‘

ہم نے اچھی کرکٹ کھیلی تاہم سیمی فائنل میں کوالیفائی نہ کرنا بدقسمتی تھی، سرفراز احمد۔

بابر اعظم ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی بن گئے

اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان کے عظیم بلے باز جاوید میاں داد کے پاس تھا جنہوں نے 1992 کے عالمی کپ میں 437 رنز بنائے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز