وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف عدم اعتماد کا ابھی کوئی ارادہ نہیں، فیصل کریم کنڈی

اپوزیشن کے پاس اراکین زیادہ ہو جاتے ہیں تو عدم اعتماد لانا انکا آئینی حق ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے سوات واقعے میں غفلت کا مظاہرہ کیا، فیصل کریم کنڈی

واقعہ ہوا تو ریسکیو ادارہ کدھر تھا؟ گورنر خیبرپختونخوا

سانحہ خضدار کے شہداء کے لواحقین کیلئے 10 ، 10 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان

زخمیوں کو 5 ، 5 لاکھ روپے دیئے جائینگے ، شہید بچوں کے خون کا حساب لیا جائیگا ، وزیر اعلیٰ بلوچستان

خیبرپختونخوا میں کرپشن ہو رہی ہے، فیصل کریم کنڈی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کہہ رہے ہیں کہ میرے وزرا چور ہیں، گورنر خیبرپختونخوا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے گورنر کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

7دن میں معافی نہ مانگی گئی تو قانونی کارروائی کیلئے تیار رہیں، نوٹس

گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعلی علی امین گنڈا پور کو مناظرے کا چیلنج

ہم پی ٹی آئی کو سیاسی جماعت سمجھتے ہی نہیں ہیں، فیصل کریم کنڈی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پر اپنے صوبائی وزیر کے قتل کا کیس ہے، گورنر خیبرپختونخوا

میرے پاس ایسا بٹن ہے جب آف کروں گا تو آن نہیں ہوگا، گورنر خیبرپختونخوا

اگر گورنر راج لگا تو عوام وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس پر قبضہ کر لیں گے، علی امین گنڈاپور

ملک کی فوج ، پولیس ، عدلیہ اور عوام ہمارے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

میں وفاق میں خیبر پختونخوا کا مقدمہ لڑوں گا، فیصل کریم کنڈی

آج تک صوبے کے لا اینڈ آرڈر پر کوئی بات چیت نہیں ہوئی،گورنر خیبر پختونخوا

این اے 44 کا حلقہ، جیتنے اور ہارنے والے دونوں صوبے کے حکمران بن گئے

روایتی حریف علی امین گنڈاپور اور فیصل کریم کنڈی کے پی کے گورنر اور وزیراعلی ہیں

صدر آصف زرداری نے پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دیدی

صدر مملکت نے گورنرز کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی

فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا بنانے کا فیصلہ

بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

وزیراعظم نے اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کیا ہے،فیصل کریم کنڈی

ذوالفقار علی بھٹو، نصرت بھٹو اور پرویزالہٰی بھی نائب وزیراعظم رہ چکے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی

باہر ڈائیلاگ مار کر اندر وزیراعظم کے پاؤں پڑتے ہیں، فیصل کریم کی علی امین پر تنقید

اینٹ مارنے کی بات کرنے والے علی امین کے لیے ٹرک بھی ناکافی ہوگا

اگر وزیر اعلیٰ علی امین کرپشن کریں تو انہیں کون اینٹ مارے گا؟ فیصل کریم کنڈی

اگر وزیراعلیٰ کے پی مرکز کے ساتھ تعلقات بگاڑیں گے تو ہمارا صوبہ پیچھے رہے گا

عطااللہ کی 99فیصد پریس کانفرنس جھوٹی ہوتی ہیں، شعیب شاہین

ہم پارلیمان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، رہنما تحریک انصاف

پیپلز پارٹی کابینہ میں شامل ہونا چاہے گی تو ویلکم کریں گے ، نہال ہاشمی

ہم پہلے بھی کابینہ میں شامل نہیں ہو رہے تھے اب بھی نہیں ہونگے، فیصل کریم کنڈی

ہم ثبوت اکھٹے کر رہے ہیں، ثبوتوں کے ساتھ آئیں گے، فیصل کریم کنڈی

صدر مملکت کو آئین شکنی پر نمٹ لیا جاتا تو آج یہ نوبت نہ آتی۔

مسلم لیگ ن کے پاس اب کوئی بہانہ نہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کرے گی۔

مولانا فضل الرحمان الیکشن سے پہلے صدر کے امیدوار تھے ، فیصل کریم کنڈی

جے یو آئی سربراہ کا خواب تھا خیبرپختونخوا میں ان کی حکومت ہو گی، رہنما پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp