آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی 4 کھلاڑی شامل ہیں
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 25 رنز سے شکست دے دی
نیپال نے افغانستان کو 108 رنز سے شکست دے دی
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن نے 26 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ، برج خلیفہ پاک بھارت ٹیموں کے رنگ میں رنگ گیا
دونوں ٹیموں کی کپتانوں کی تصاویر کو بھی برج خلیفہ پر آویزاں کیا گیا
پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، بھارتی کپتان
بدقسمت رہے کہ قریب آکر ہدف حاصل نہ کر سکے، کپتان جنوبی افریقہ
روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا
روہت شرما نے مسلسل جیت کے تسلسل کو بھی 11 میچز تک بڑھا دیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ، فائنل میچ میں بھی بارش کا امکان
بھارت اور جنوبی افریقہ کے فائنل میچ کیلئے اتوار کو ریزرو ڈے رکھا گیا ہے۔
مائیکل وان نے افغانستان کو ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم قرار دے دیا
مائیکل وان نے راشد خان کی کپتانی کو بھی سراہا۔
ویسٹ انڈیز کے بیٹر برینڈن کنگ انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
برینڈن کنگ انگلینڈ کیخلاف میچ میں ریٹائرڈ ہرٹ ہوئے تھے ، کائل مایئرز کو اسکواڈ کا حصہ بنا دیا گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ: شائے ہوپ کی شاندار بیٹنگ، ویسٹ انڈیز امریکا کیخلاف 9 وکٹ سے فتح یاب
امریکہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا تھا