بنگلا دیش اور سری لنکا کے درمیان دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں میچ کے سری لنکن بیٹر کو وکٹ پر دیرسے آنے پر آئوٹ قرار دے دیا گیا۔
سری لنکا کے بیٹر اینجلو میتھیوز وکٹ پر آنے سے پہلے ہی آئوٹ قرار پائے، سمارا وکراما کے آؤ ٹ ہونے کے 2 منٹ کے اندر وہ وکٹ پر نہ پہنچ سکے۔
واضح رہے کہ کرکٹ قوانین کے مطابق آؤ ٹ ہونے پر نئے بلے باز کو دو منٹ میں وکٹ پر پہنچنا ہوتا ہے۔