سیمی فائنل بارش کی نذر ہونے پر بھارت اور جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ جائینگے

cricket world cup

ورلڈ کپ 2023 دونوں سیمی فائنل بارش کی نذر ہوئے تو کون سی 2 ٹیمیں فائنل کھیلیں گی؟پتہ چل گیا


کرکٹ ورلڈ کپ کے دونوں سیمی فائنل بارش کی نذر ہوئے تو بھارت اور جنوبی افریقہ فائنل میں پہنچ جائینگے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے دونوں سیمی فائنلز اور فائنل کیلئے ریز روڈے مختص کیے گئے ہیں۔

شکست پر مایوسی ہوئی،وطن واپس جا کر غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے، بابر اعظم

اگر ریز روڈے پر بھی در کار کم سے کم اوور ز کا کھیل بھی ممکن نہیں ہو تا تب وہی ٹیم فائنل کھیلے گی جو لیگ راؤنڈ میں بہتر پوزیشن پر رہی ۔

بھارت کی پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن بر قرارہے ، اس کا سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے مقابلہ ہونا ہے،میچ مکمل طور پر بارش کی نذر ہو نے پرمیزبان ٹیم فائنل میں پہنچ جائے گی۔

سروگیٹ کمپنیوں کیساتھ کسی قسم کا معاہدہ یا تعاون نہ کیا جائے، وفاقی حکومت

اسی طرح آسٹریلیا سے اگر سیمی فائنل بارش کی وجہ سے نہیں ہو تا تو پھر بہتر رن ریٹ کی وجہ سے جنوبی افریقی ٹیم فائنل کھیلے گی۔


متعلقہ خبریں