آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان

پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ چھائے رہنے کا امکان ہے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے

گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے پیشگی بتا دیا

پنجاب کےمیدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھنداورسموگ کا امکان ہے

کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہا

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور کی آلودہ ترین شہر وں میں پہلی پوزیشن بر قرار

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی

سندھ کےجنوبی اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

ملک بھر میں شدید گرمی اور حبس نے ریکارڈ توڑ دیئے ، آج بارش کا امکان

بارشوں کا سلسلہ 27 اگست تک جاری رہے گا ، محکمہ موسمیات

کل سے ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشنگوئی

بارشوں کا سبب بننے والی ہوائیں آج بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی ، محکمہ موسمیات

موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

بھکر میں درجہ حرارت 43 ، نوکنڈی ، نور پور تھل اور دالبندین میں 42  ڈگری سینٹی گریڈ رہا

موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے  گا

ٹاپ اسٹوریز