ملک بھر میں کل سے 16 اگست تک بارشوں کا امکان

اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا اور دیگر مقامات پر بادل برسیں گے ، محکمہ موسمیات

مختلف مقامات پر بارش سے موسم خوشگوار ، کل پھر امکان

دالبندین اورنوکنڈی میں درجہ حرارت 45  ڈگری سینٹی گریڈ رہا ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے کاشتکاروں کیلئے کسان ایپ لانچ کردی

ایپ کے ذریعے کسان اپنے کھیت کے حوالے سے آنے والے موسم کے بارے میں جان سکیں گے

کل کہاں کہاں بارش ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

چکوال کے مخلتف مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔

ملک کے بعض حصوں میں بارش کا امکان

بالائی پنجاب، اسلام آباد،کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند ایک مقامات پرتیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

جمعہ کو بھی ملک کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

ملک بھر میں آج موسم خشک رہے گا

وادی لیپہ میں شدید برف باری اور لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے موجی شیر گلی روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز