آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ ہفتے بھی موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ۔

پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ / دھند چھائے رہنے کا امکان ہے ۔

ہونڈا موٹرز کا برقی موٹرسائیکلوں اور بیٹریوں کے لیے مخصوص کارخانوں کی تعمیر پر 3 ارب 40 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

ہفتہ کوریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی 06، کالام، قلات منفی 03، گوپس، اسکردو منفی 02اور ہنزہ میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں