موسم گرم اور مرطوب رہے گا ، بعض مقامات پر بارش کا امکان

بارش (rain)

فائل فوٹو


ملک کے بیشتر میدانی علا قوں میں موسم گرم اور مر طوب رہے گا۔ تاہم کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقا مات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل اتوار کو بھی کشمیر میں مطلع   جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ  تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے ۔ جبکہ گلگت بلتستان میں موسم خشک اور مطلع جزوی ابر آلود رہے  گا۔

کل کہاں، کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دیدی

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روزبھکر میں درجہ حرارت 42، ڈی آئی خان، دادو اورسبی میں  41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں