یوکرین روس کے خلاف جنگ جیت سکتا ہے:نیٹو سربراہ

یوکرین میں روس کی جنگ اس طرح نہیں چل رہی جیسا کہ ماسکو نے منصوبہ بنایا تھا، سٹولٹن برگ

روس یوکرین جنگ، ننھے کتے کو صدارتی اعزاز دیا گیا

پیٹرن کو یوکرین میں روس کے خلاف مذاحمت کی علامت کا درجہ دیا گیا ہے

یوکرین جنگ: روسی فوج نے اپنا ہی طیارہ مار گرایا

یوکرین میں لڑنے والے روسی فوجیوں کے حوصلے پست ہو چکے ہیں، برطانوی خفیہ ایجنسی

روس نے امریکی سفارتکاروں کو ملک بدر کر دیا

امریکہ نے رواں ماہ اقوام متحدہ میں روسی مشن کے 12 اہلکاروں کو ملک بدر کیا تھا

یوکرین شاپنگ سینٹر پر روسی حملہ، 8 افراد ہلاک

رہائشیوں کو بمباری سے ہونے والی فضائی آلودگی کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے

روس کی چین سے فوجی مدد کی اپیل؟ امریکا کی سخت نتائج کی دھمکی

واشنگٹن میں چینی سفارت خانے نے کہا کہ وہ اس درخواست سے آگاہ نہیں ہے

روس سے تیل کی درآمد پر پابندی: امریکی ایوان نمائندگان میں منظور

سینٹ میں اکثریت پارٹی کے لیڈر کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں پہلے امریکی صدر بائیڈن سے بات کرنا چاہتے ہیں

روس کا بچوں کے اسپتال پر حملہ، 17 افراد زخمی، یوکرین کا دعویٰ

دنیا کب تک دہشت گردی کو نظر انداز کرتی رہے گی؟، یوکرینی صدر زیلنسکی

روس کا آج پھر محفوظ راستہ دینے کے لیے عارضی سیز فائر

روس کی جانب سے سیز فائر کے بعد یوکرین کے شہر سومی سے انخلا شروع ہوچکا ہے

ٹاپ اسٹوریز