روس کا یوکرائن کی سرحد سے فوجی دستے واپس بلانے کا اعلان

فوجی مشقوں کے مقاصد حاصل ہوگئے ہیں، روسی وزیر دفاع سرگئی شوگو

“ریڈ لائن” عبور نہ کریں، پوٹن نے مغرب کو خبردار کردیا

اگر کوئی ہمارے اچھے ارادوں کو کمزوری سمجھتا ہے تو وہ سن لے کہ ہمارا رد عمل اس کے خلاف غیر متزلزل، تیز اور سخت ہوگا، روسی صدر

ٹاپ اسٹوریز