بالی ووڈ پاکستانی گانوں کی چوری میں بھی نمبر ون
2022 میں بھی بھارتی انڈسٹری کا پاکستان کے گانے چوری کرنے کا سلسلہ جاری ہے
قومی ترانے کا نیا انداز ، ستاروں میں جنگ چھڑ گئی
لکس اسٹائل ایوارڈز کی تقریب کے بعد ستاروں میں نئی جنگ شروع ہو گئی
چاکلیٹی ہیرو،دلوں پر برسوں راج کرنے والا ٹوٹے دل کے ساتھ رخصت
وحید مراد نے فلم انڈسٹری پر ہی نہیں، پرستاروں کے دلوں پر بھی برسوں راج کیا
ملک مرزا علیحدگی؟سچائی یا سستی شہرت کی ٹرائی
ایک طرف علیحدگی کی خبریں گردش میں ، دوسری طرف دونوں ستاروں کے نام کا شو بھی لانچ
ہم فیکٹ چیک: آرمی ٹینک پر احتجاج ؟ وائرل ویڈیو کی حقیقت کیا؟
پاکستانی صحافی وجاہت خان نے بھی بغیر تصدیق کیے ٹوئٹ کر دی
زندگی کی تلاش میں، سیلاب متاثرین کی تباہ حال زندگی کی تصویری جھلک
پاکستان میں کروڑوں سیلاب متاثرین اس وقت مشکل زندگی گزارنے پر مجبور ہیں
پیٹرول کہاں سستا، کہاں مہنگا؟
دنیا بھر میں سب سے سستا پیٹرول 5 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے
دنیا کی پہلی اسپورٹس کار پرواز کرنے کے لیے تیار
کمپنی کے مطابق 52 ممالک کے 21 سو افراد گاڑی کی پہلے سے ہی بکنگ کرا چکے ہیں
عمران خان کا جھوٹا ایمانداری اور حب الوطنی کا بت اوندھے منہ گر گیا، مریم نواز
قوم کو غلامی سے نجات کا بھاشن دینے والا خود بیرونی طاقتوں کا غلام ثابت ہوا، نائب صدر مسلم لیگ ن
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں مزید کمی
ایس اینڈ پی نے مہنگائی اور روپے کی گرتی قدر کی وجہ سے پاکستان کی کریڈٹ آؤٹ لُک نیوٹرل سے منفی کی ہے۔