تحریک انصاف کا سینٹ انتخابات ملتوی کرنیکا فیصلہ پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

ہم آزاد امیدوار نہیں ، مخصوص نشستوں سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ، بیرسٹر گوہر

مشرف نے نواز شریف کو ہتھکڑی لگا کر غلط کیا تھا، علی محمد خان

میں کسی ماضی کی غلطی کا دفاع نہیں کروں گا تاہم ہمیں بھی اسٹینڈ لینا چاہیے تھا۔

بانی پی ٹی آئی پر پہلے بھی حملہ ہوا، مزید بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے، لاہور ہائیکورٹ

بانی پی ٹی آئی ہوں یا اللہ دتہ ان کی سکیورٹی کی ذمہ داری ہماری ہے، ایڈووکیٹ جنرل پنجاب

صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی میانوالی میں درج مقدمے میں گرفتاری ڈال دی گئی

گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی صدر کی زیر قیادت ٹیم لاہور پہنچی ہے، پولیس

پی ٹی آئی کا عدلیہ کی بحالی، سابق چیئرمین کی رہائی کیلئے ریلی نکالنے کا اعلان

بانی پی ٹی آئی کے مقدمات کے حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کو تفصیلی خط لکھیں گے۔

ریٹائرڈ جج کے ذریعے تحقیقات آزادانہ اور شفاف تحقیقات پر بھونڈا مذاق ہے،پی ٹی آئی کور کمیٹی

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کا خط وفاقی حکومت کیخلاف ایک فردِ جرم ہے، اعلامیہ جاری

خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کے خاتمے کیلئے حکمت عملی بنانے پر غور

علی امین گنڈاپور نے غیر ضروری مقدمات کے خاتمے کے لیے صوبائی محکموں کو ٹاسک سونپ دیے

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس، بانی پی ٹی آئی سمیت 11 ملزمان بری

بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف کوئی ثبوت عدالت میں جمع نہیں کروایا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال

بانی پی ٹی آئی نے مبینہ انتخابی دھاندلی اور نتائج کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

انتخابی دھاندلی کے خلاف سینئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی

بانی پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بری

جج شائستہ کنڈی نے بریت کی درخواست کو منظور کر لیا

ٹاپ اسٹوریز