تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ضم نہ ہونے اور اپنے اراکین واپس لینے کا فیصلہ

بلے کا نشان ملتے ہی تمام اراکین واپس پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں گے،بیرسٹر گوہر

ججز کو دھمکی آمیز خطوط حکومتی سازش ہے، پی ٹی آئی کا الزام

خطوط کے سلسلے میں تیزی کا مقصد عدالتوں میں خوف اور بے یقینی کا ماحول پیدا کرنا ہے، پی ٹی آئی

خرم روکھڑی کی طرح شیر افضل مروت بھی رانگ نمبر ہیں، سلمان احمد

شیر افضل نے اپنے لیڈر کا غلط فائدہ اٹھایا، عمران خان نے انہیں سائیڈ لائن کرکے درست کیا

اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے، شیر افضل مروت

مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے علی امین گنڈاپور کے بیانیے کی تائید کرتا ہوں،پی ٹی آئی رہنما

موجودہ حالات میں خاموشی اہم ہے، میں ریسٹ کر رہا ہوں، شیخ رشید

حکومت کیا کر رہی ہے مجھے کوئی علم نہیں، نہ ٹی وی دیکھا نہ اخبار پڑھا، نہ ٹویٹ کررہا

سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے اپوزیشن کو صفحہ ہستی سے مٹانے کی کوشش کی، رانا ثنا اللہ

ن لیگ کو سادہ اکثریت ملتی تو ملک 2 سال میں بحران سے نکل سکتا تھا۔

ویڈیو میں کارکن نہیں میرا گارڈ تھا، میں نے کسی کو تھپڑ نہیں مارا، شیر افضل مروت

موجودہ آئی جی اس سارے مظالم کا ذمے دار ہے، اسے جیل کے اندر ہونا چاہیے

9 مئی واقعات ، عمران خان کی درخواست بریت پر دلائل طلب

کیا مقدمے کا چالان جمع ہو گیا ، بانی پی ٹی آئی پر اور کتنے کیسز رہتے ہیں ، جوڈیشل مجسٹریٹ کا استفسسار

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط، پی ٹی آئی کا تحقیقات کا مطالبہ

6 ججز اور ان کے اہلخانہ کی سلامتی کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں۔

شیر افضل مروت کو فوکل پرسنز کی فہرست سے نکال دیا گیا

شیر افضل مروت کیخلاف فیصلہ پارٹی کی کور کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز