ن لیگ اور ایم کیو ایم میں آئینی ترمیم کے حوالے سے معاہدہ طے، دستخط ہو گئے

آئین کے آرٹیکل 140 میں ترمیم پردونوں جماعتوں میں اتفاق ہو گیا

چودھری شجاعت حسین کی سیاسی جماعتوں کے درمیان چارٹر آف اکانومی کی تجویز

ملک و قوم کو معاشی بحرانوں سے نکالنے کیلئے چارٹر آف اکانومی بنایا جائے، صدر ق لیگ

پاکستان ہم سب کا ہے اور ملکر اسے سنوارنا ہے، شہباز شریف

ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ باہمی اتحاد سے ہی کیا جا سکتا ہے، صدر ن لیگ

مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے

پی ٹی آئی کی سازش کا تو ہمیں مولانا فضل الرحمان کی تقاریرسے پتہ چلا، ملک احمد خاں

جے یو آئی کے امیر کی بانی پی ٹی آئی سے متعلق باتیں جلی حروف میں لکھنی چاہئیں

سیاسی عدم استحکام سے ملک کو بچائیں گے:ن لیگ ، پیپلز پارٹی میں اتفاق

آصف زرداری، بلاول بھٹو سے شہباز شریف کی لاہور میں ملاقات، مشترکہ اعلامیہ جاری

ن لیگ کے کئی بڑے سیاسی پہلوان پارلیمان سے آؤٹ

سعد رفیق، شیخ روحیل اصغر، رانا ثنااللہ، عابد شیر علی اور دیگر انتخابی معرکہ نہ جیت پائے

2018ء کے مقابلے میں موجودہ الیکشن کے نتائج کا اعلان بہت زیادہ مشکوک ہے،محمد زبیر

پہلے نمبر پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دکھ رہے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، اسحاق ڈار

قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے، رہنما (ن) لیگ

ٹاپ اسٹوریز