پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ

پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے بعد اگلے لائحہ عمل کا فیصلہ ہو گا

بہترین پرفارمنس والے ریجن کو ہر سال انعام دیا جائے گا، محسن نقوی

اجلاس میں گزشتہ بورڈ میٹنگ کے فیصلوں کی توثیق بھی کی گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف نے استعفیٰ دے دیا

محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث اپنا استعفیٰ پی سی بی کو بھجوایا

پی سی بی نے حسن چیمہ کو قومی سلیکشن کمیٹی سے ہٹا دیا

ڈیٹا اینالسٹ کو ٹیم کے انتخاب کے دوران ووٹ کا حق حاصل نہیں ہو گا

بطور کوچ کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا اولین فرض ہے، مائیک ہیسن

کھلاڑیوں کو احساس دلانا ضروری ہے کہ ان سے کیا توقعات وابستہ ہوتی ہیں

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ جولائی میں پاکستانی ٹیم کی میزبانی کا خواہشمند

پی سی بی مجوزہ سیریز کے حوالے سے جلد کوئی فیصلہ کرے گا

فاسٹ بالرمحمد وسیم جونیئر بنگلا دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز سے باہر

محمد وسیم جونیئر انجری کے باعث سیریز سے باہر ہوئے ہیں، عباس آفریدی کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،پی سی بی

پاکستان بنگلہ دیش ٹی20 سیریز کا نیا شیڈول جاری

تین میچز پر مشتمل سیریز 28 مئی سے یکم جون تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی،تمام میچز رات 8 بجے شروع ہوں گے،پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا نئے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کوچ رکھنے کا فیصلہ

پی سی بی نے اہل اور تجربہ کار امیدواروں سے 6 جون 2025 تک درخواستیں طلب کر لیں

پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ 26-2025 کے لیے مشاورتی عمل شروع

سینئر کرکٹر بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کی موجودہ کیٹیگری پر نظرثانی ہوگی،ذرائع

ٹاپ اسٹوریز