قومی اسمبلی کیلئے 16 ارب 29 کروڑ،اراکین کی تنخواہوں اور الاؤنسز کیلئے 5 ارب 8 کروڑ مختص کرنے کی تجویز

اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر آفسز کیلئے 39 کروڑ 34 لاکھ روپے ،قائد حزب اختلاف کے دفتر کیلئے 8 کروڑ 34 لاکھ روپے کا بجٹ رکھنے کی تجویز دی گئی ہے

18سال سے کم عمر بچوں کے نکاح کا اندراج قانونی جرم قرار، بل قومی اسمبلی سے منظور

کمسن بچوں کی شادی پر والدین کو 3 سال قید بامشقت اور جرمانے کی سزا ہوگی،شادی کیلئے علاقہ چھوڑنے پر مجبور یا زبردستی کرنا اسمگلنگ قرار

قومی اسمبلی سے انکم ٹیکس ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظور

سی ایس ایس امتحانات میں عمر کی حد 5 سال بڑھانے کی قرارداد بھی منظور کرلی گئی

قومی اسمبلی اجلاس،مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

افواج پاکستان نے بھارت کو بھرپور جواب دیا،سرحدوں اور عوام کی حفاظت کی،ہم سرخرو ہوئے،متن

قومی اسمبلی،بھارتی جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور

پاکستان ہر قسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے،پانی روکا گیا تو یہ اعلان جنگ ہوگا،قرارداد کا متن

گزشتہ 5 سال کے خسارے کی تفصیلات ایوان میں پیش

گزشتہ 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ اور 136 ارب ڈالر کی برآمدات ہوئیں

قومی اسمبلی میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے خلاف متفقہ قرار داد منظور

ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، قرارداد

قومی اسمبلی کااجلاس کل ساڑھے11بجے ہوگا، 17 نکاتی ایجنڈا جار ی

وزیرداخلہ محسن نقوی تحویل ملزمان ترمیمی بل 2024،پاکستان شہریت ترمیمی بل 2024 ایوان میں پیش کریں گے

قومی اسمبلی، 12منٹ میں 5بلز منظور،اپوزیشن احتجاج کرتی رہ گئی

12منٹ میں کورم کی نشاندہی بھی ہوئی، گنتی بھی کی گئی تو کورم بھی پورا نکلا

قومی اسمبلی کا اجلاس ،اپوزیشن کا شور شرابا،نعرے بازی،ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں

فیصلہ ہوا تھا وقفہ سوالات میں کوئی نہیں بولے گا، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق

ٹاپ اسٹوریز