نسیم شاہ کی شادی کی تقریب میں کھانے کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا پرتنقید کا طوفان
کامران غلام کی شادی میں شریک قومی کرکٹرزکے ساتھ فاسٹ باولر کی ویڈیو پرصارفین کے ملے جلے ردعمل
دنیا کے بہترین نوجوان کرکٹرز میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی شامل
نسیم شاہ، صائم ایوب، حسن نواز اور علی رضا 40 نوجوان کرکٹرز کی فہرست میں شامل ہیں
کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی
فاسٹ باؤلر نے چار چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے اپنے کیرئیر کی پہلی نصف سنچری بھی بنا ڈالی
تعمیری تنقید اور ذاتی حملوں میں فرق ہوتا ہے،نسیم شاہ
سابق کرکٹرز ہمارے بارے میں ایسی باتیں کریں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہ ہو تو وہ مناسب نہیں،فاسٹ بولر قومی کرکٹ ٹیم
میچ کے دوران نسیم شاہ کی مدد،ویرات کوہلی نے سب کے دل جیت لیے
بھارتی کرکٹر کی بابر اعظم کے ساتھ بھی گپ شپ اور ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوئی
ٹیم کی کارکردگی ویسی نہیں رہی جیسی ہوتی ہے،نسیم شاہ
ڈیتھ اوور میں پلان پر درست انداز میں عمل نہیں کر پارہے،ماضی کی سیریز دیکھیں تو صورتحال بہتر رہی ہے
چیمپیئنز ٹرافی، نسیم شاہ کی ٹکٹ مانگنے والوں سے معذرت، اوپننگ بھی شروع کر دی
ہم لوگوں کو تین سے چار ٹکٹس ملتے ہیں اور 200 سے 300 امیدوار ہوتے ہیں، فاسٹ باؤلر
شاداب کی تنزلی، نسیم کی ترقی، نئے سینٹرل کنٹریکٹس میں بڑی تبدیلیاں متوقع
محمد نواز اور عماد وسیم کا سینٹرل کنٹریکٹ میں جگہ بنانا ناممکن نظر آرہا ہے، میڈیا رپورٹس
نسیم شاہ کو 4 کروڑ معاوضے والی دی ہنڈرڈ لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا
پی سی بی نے انجریز سے بچانے کیلئے این او سی جاری نہیں کیا ، ذرائع
بابر اعظم سے گلہ نہیں، بطور ٹیم ہم اچھا نہیں کھیلے، نسیم شاہ
ہم پیشہ ورانہ کرکٹرز ہیں، ہمیں ہر صورتحال میں کھیلنا چاہیے
سونم باجوہ بھی نسیم شاہ کی مداح ہوگئیں
بھارتی اداکارہ نے پاکستانی فاسٹ بائولر کی نرم مزاجی اور دریا دلی کو سراہا
لنکن پریمیئر لیگ میں نسیم شاہ سمیت کئی معروف کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
24ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑیوں نے پانچ فرنچائزز کے اسکواڈ میں انتخاب کیلئے نیلامی کا اندراج کروایا
نیوزی لینڈ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان 5 اپریل تک متوقع، شاہین کو آرام دینے کی تجویز
فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بھی منتخب میچز میں ہی کھلایا جائے گا، ذرائع
نسیم شاہ ابتدائی اوورز میں شاہین سے زیادہ خطرناک ہیں، محمد حفیظ
نسیم اپنی سوئنگ اور لینتھ کے ذریعے بیٹر کو ڈراتے ہیں، سابق ٹیم ڈائریکٹر
نسیم شاہ کے بھائی کی تباہ کن بائولنگ، ہر طرف چرچے، آئی سی سی بھی معترف
اسلام آباد یونائیٹڈ نے بھی عبید شاہ کے گن گائے
نسیم شاہ دورہ آسٹریلیا سے بھی باہر
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز تک ان کے سو فیصد فٹ ہونے کے امکانات ہیں، ذرائع
قومی کرکٹر نسیم شاہ، محمد حسنین اور احسان اللہ کا ری ہیب پروگرام جاری
نسیم شاہ کا ری ہبلی ٹیشن 2فزیو تھراپسٹ کی زیر نگرانی ہوگا، پی سی بی
نسیم شاہ کے کندھے کی سرجری کا امکان
ورلڈکپ اسکواڈ میں نسیم شاہ کی جگہ فاسٹ بولر حسن علی کو شامل کیا گیا ہے
ورلڈ کپ کے لئے شاندار ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، نسیم شاہ
مجھے یقین ہے کہ سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہے انشاء اللہ بہت جلد میدان میں اتروں گا
نسیم شاہ ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں، حتمی فیصلہ آج کئے جانے کا امکان
نسیم شاہ کی دوسری میڈیکل رپورٹ تسلی بخش نہیں آئی،ذرائع پی سی بی

