انجری کے باعث نسیم شاہ کا ورلڈکپ سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں نسیم شاہ کے کندھے کا ایکسرے کیا گیا۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی
رپورٹ کے مطابق ایکسرے سے لگتا ہے کہ نسیم شاہ کی انجری شدیدنوعیت کی ہے۔نسیم شاہ کا 2023میں کرکٹ نہ کھیل پانے کا خدشہ ہے
دوسری جانب پی سی بی کا کہنا ہے کہ فاسٹ با لرنسیم شاہ کی کندھے کی انجری کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
افغانستان نےورلڈکپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
طبی ایکسپرٹس کے ساتھ نسیم شاہ کا معائنہ کرایا جارہا ہے،میڈیکل پینل نسیم شاہ کی جلد از جلد کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ کریگا۔