نسیم شاہ بھی انجری کا شکار ہوگئے

حارث رئوف بھی ان فٹ ہونے کے باعث بھارت کیخلاف میچ میں بائولنگ نہ کراسکے

کولمبو ٹیسٹ، نسیم شاہ اور ابرار احمد کی تباہ کن باؤلنگ، سری لنکا آل آؤٹ

نسیم شاہ نے 3، ابرار احمد نے 3 جبکہ شاہین آفریدی نے ایک کھلاڑی آؤٹ کیا

راولپنڈی ٹیسٹ، پاکستان کی بنگلہ دیش کو اننگز اور 44 رنز سے شکست

کھیل کے آخری روز پاکستانی گیند بازوں نے چار وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی سبقت دلادی

فاسٹ باؤلرز کی ٹی20لیگز میں شرکت محدود رکھنے کی تجویز

گیند باز ہر طرز کی کرکٹ کھیلتے ہیں لکن ان کی ترجیح ٹیسٹ میچز ہونے چاہیں۔

انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ:قومی اسکواڈ کا اعلان، نسیم شاہ بھی شامل

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ ڈبیو کرنے والے فاسٹ باولر نسیم شاہ کو بھی ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔

برسبین ٹیسٹ، آسٹریلیا کی گرفت مضبوط

پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں 240 رنز بنا کر آل آؤٹ ہو گئی تھی۔

ٹیسٹ کیپ وصول کرنے پر نسیم شاہ آبدیدہ ہو گئے

نسیم شاہ آسٹریلیا کی سرزمین پر ڈیبیو کرنے والے سے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے ہیں۔

اسد شفیق کی بہترین بلے بازی، قومی ٹیم 240 رنز پر آؤٹ

قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز