جنگ بندی نہ ہوئی تو اسرائیل کو نتائج بھگتنا ہوں گے، برطانوی وزیر خارجہ

اسرائیل نے جنگ بندی سے انکار کیا تو برطانیہ اسرائیل کے خلاف مزید اقدامات کرے گا

نواز شریف دبئی روانہ ، ایک روز قیام کے بعد لندن جائیں گے

لندن میں چیک اپ کروانے کے علاوہ اہم سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے

نواز شریف جمعہ کو لندن روانہ ہوں گے

لندن میں 2 دن قیام کے بعد امریکا جائیں گے ، مریم نواز نومبر کے پہلے ہفتے میں برطانیہ جائیں گی

آئینی ترمیم کا معاملہ ، نواز شریف نے لندن جانے کا پروگرام موخر کر دیا

ترمیم کا معاملہ حل ہونے کے بعد ہی نواز شریف باہر جائیں گے ، ذرائع

برطانیہ میں افغان سفارتخانہ بند

لندن میں نئے افغان سفیر کی تعیناتی کو قبول کیا جائے گا، ایف سی ڈی او

نواز شریف کی 3 اکتوبر کو لندن روانگی کا امکان

دو ماہ قیام کرینگے ، معالج ڈاکٹر بھی ہمراہ ہونگے

برطانیہ نے اردنی شہریوں کیلئے ای ویزہ سروس بند کر دی

برطانیہ آنے کے خواہشمند اردنی شہریوں کو روایتی طریقے سے سفارتخانے کے ذریعے ویزا کیلئے درخواست دینا ہو گی۔

برطانیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا کی توسیع کر دی

نئی ٹیکنالوجی کا استعمال ویزا پراسس کو محفوظ اور پیپر لیس بنا دے گا۔.

برطانیہ کے نئے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کون ہیں؟

وزیراعظم کیئر اسٹارمر سوشلسٹ نظریے کے زبردست حامی اور بریگزٹ ڈیل کے سخت ناقد سمجھے جاتے ہیں۔

برطانوی پارلیمانی انتخابات میں لیبر پارٹی کامیاب، رشی سونک نے شکست تسلیم کرلی

لیبر پارٹی کو 410 اور کنزرویٹو پارٹی کو 131 نشستوں پر کامیابی کی توقع ہے

ٹاپ اسٹوریز