میچ ہارنے کی وجہ کوئی ایک کھلاڑی نہیں ہوتا۔
ورلڈ کپ کھیلنا ہدف نہیں بلکہ ورلڈ کپ میں پرفارمنس دینا ہدف ہے۔
امکان ہے دوسرے میچ میں بھی پاکستان ٹیم بغیر تبدیلی کے میدان میں اترے گی۔
ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو سلور ٹرافی اور 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔
شاہین آفریدی پیر کو راولپنڈی میں شیڈول خصوصی افطار ڈنر میں شریک ہوں گے۔
بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کراچی میں جاری کیمپ کا حصہ ہیں۔
پوری زندگی مجھے غلط نام سے ہی پکارا جاتا رہا، جوش بٹلر
شاہین شاہ آفریدی مسلسل کرکٹ کھیلنے کے باعث تھکاوٹ کا شکار ہیں، سلیکشن کمیٹی
محمد حفیظ نے نجی ائیرلائن کی ناقص سروس پر برہمی کا اظہار بھی کیا۔
دونوں اطراف سے نوجوان ایک دوسرے پر حملہ آور ہو ئے، پولیس
روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑا مقابلہ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں ہو گا۔
خیبر پختونخوا نے ٹاس جیت کر باؤلنگ کرانے کا فیصلہ کیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے ساتھ ایک روزہ اور ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔
گزشتہ روزشاہین شاہ آفریدی نے کیریئر کی بہترین بولنگ کی۔
پی ٹی وی کی بھارتی کمپنی کے معاہدے کی درخواست کو منظور نہیں کیا گیا ہے، ہم کسی بھی بھارتی کمپنی کے ساتھ معاہدہ نہیں کرسکتے













