اسلام آباد،کرکٹ میچ کے دوران اندھا دھند فائرنگ،متعدد زخمی

crime-scene

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تھانہ ترنول کے علاقے جواد روڈ پر کرکٹ میچ کے دوران لڑائی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لڑائی کے دوران فائرنگ ہوئی ، 3 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

ٹریوس ہیڈ نے شادی کے باعث آئی پی ایل میں شرکت سے معذرت کرلی

پولیس کے مطابق دونوں اطراف سے نوجوان ایک دوسرے پر حملہ آور ہو ئے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔


متعلقہ خبریں