پاکستان اور کویت کے درمیان سکلڈ ورکرز کی بھرتی کو آسان بنانے کیلئے لیبر معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی
کویتی حکومت نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا کے حصول کے طریق کار میں نرمی اور سہولت دے دی ہے، سفیر پاکستان ڈاکٹر ظفر اقبال کا خصوصی انٹرویو
کرپشن کیسز ، کویت کے سابق وزیر داخلہ و دفاع کو 7 سال قید
شیخ طلال الخالد سے ساڑھے 9 لاکھ دینار بھی وصول کرنے کا حکم
کویت میں شب معراج کے موقع پر تین چھٹیوں کا اعلان
تمام سرکاری محکمے 30 جنوری سے یکم فروری تک بند رہیں گے
شدید گرمی، کویت میں پہلی مرتبہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان
زیادہ مصروف اوقات میں ایک اور زیادہ سے زیادہ دو گھنٹے تک لوڈ شیڈنگ ہو گی، وزارت بجلی
پاکستان اور کویت نے ایک بلین ڈالر کا مائننگ فنڈ قائم کرلیا
چاربلین ڈالر سے زائد مالیت کے اس پراجیکٹ میں دونوں ممالک دو، دو بلین ڈالر کا حصہ دار ہونگے
کویت ، حکومت نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، بعض آئینی شقیں بھی معطل
قومی مفادات کے تحفظ کی خاطر سخت ترین فیصلوں میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں، امیر کویت
کویت میں محفل میلاد کا اہتمام، پاکستانی سفیر کی خصوصی شرکت
پاکستانی سفیر ملک محمد فاروق نے منتظمین کی کوششوں کو مثالی قرار دیا۔
پاکستان اور کویت کے درمیان اربوں ڈالر کے 7معاہدوں پر دستخط
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کویت کے پہلے نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سے ملاقات کی
کویت نے غیر ملکیوں کے لئے نیا قانون لاگو کر دیا
کویت سے باہر نکلنے سے قبل زیر التوا ٹریفک خلاف ورزیوں کی ادائیگی کرنا ہوگی
شہری کو کٹ کیٹ چوری کرنا مہنگا پڑگیا، 1 سال قید کا اعلان
شہری کی طرف سے چوری کی گئی چاکلیٹس کی کُل مالیت 377 دینار ہے۔

