بانی پی ٹی آئی کے میانوالی کے بعد لاہور سے بھی کاغذات نامزدگی جمع

کاغذات نامزدگی وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کروائے

امیدواروں سے کاغذات نامزدگی چھیننے کی شکایات،الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

تمام شکایات کا قانون کے مطابق ازالہ کیا جائے،صوبائی الیکشن کمشنر ، چیف سیکرٹریز اور آئی جی سندھ کو مراسلے ارسال

غلام بلور نے این اے 32 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے

پی ٹی آئی کو آنے والے انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دینی چاہیے، اے این پی رہنما

عام انتخابات ، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ، اسلام آباد میں 83 امیدواروں نے فارم وصول کر لئے

فارم وصول کرنیوالوں میں این اے 46 کے 13، این اے 47 کیلئے 34 اور این اے 48 کے 35 امیدوار شامل

عام انتخابات، کاغذات نامزدگی لینے والے امیدواروں کے لیے ہدایت نامہ جاری کر دیا

کاغذات نامزدگی 20 سے 22 دسمبر تک جمع کروائے جاسکتے ہیں، الیکشن کمیشن

کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

امیدوار 2 سے 4 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے۔

عمران خان کے کاغذات نامزدگی کےخلاف فیصلہ محفوظ

عمران خان استعفٰی دے چکے ہیں اور وہ اب اسمبلی کے رکن نہیں ہیں، بیرسٹر گوہر خان

عمران خان نے فیصل آباد سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

الیکشن ٹریبونل ریٹرنگ آفیسر کا کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے، استدعا

کراچی:این اے246لیاری کاضمنی انتخاب، عمران خان کےکاغذ ات نامزدگی جمع

عمران اسماعیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔

ٹاپ اسٹوریز