سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے لاہور این اے 122سے کاغذات نامزدگی جمع کروادیے گئے۔
ان کی جانب سے کاغذات نامزدگی وکیل رائے علی اور عمر طالب نے ریٹرننگ افسر کو جمع کرائے۔
اعظم سواتی کا نواز شریف کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان
یاد رہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کے حلقہ این اے 89 میانوالی سے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے تھے۔
ان کے وکیل رائے محمد علی نے اڈیالہ جیل میں ان سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرائے تھے۔