موسم سرما کی چھٹیوں میں نجی تعلیمی ادارے کھولنے پر پابندی عائد

دوران تعطیلات اساتذہ کو بھی سکول آنے کا پابند نہیں کیا جاسکے گا

لاہور: 29 غیر قانونی چنگچی باڈی بنانے والی فیکٹریاں سیل، 8 افراد گرفتار

بغیر لائسنس اور منظوری چنگچی رکشوں کی باڈی بنانا غیر قانونی ہے، ڈی سی

پولیس کا شہری کو اغوا کر کے تاوان مانگنے کا انکشاف

تاوان مانگنے میں ملوث 4 اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پنجاب میں اسموگ کا راج، حکومت کی سافٹ اسموگ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز

جمعہ کو اسکول، کالج، یونیورسٹیز اور ہفتے کے روز مارکیٹس بند کرنے کی تجاویز ہیں

پنجاب میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ: 8 اضلاع میں تعلیمی ادارے، دفاتر بند کرنے کا فیصلہ

لاہور ڈویژن، گوجرانوالہ اور حافظ آباد میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

اسلام آباد میں دھواں چھوڑنے والے گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

پنجاب میں اسموگ کے باعث 8 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔

پنجاب کے 7 اضلاع میں غیر ضروری نقل و حرکت پر پابندی عائد

پنجاب کے مذکورہ اضلاع میں 9 سے 12 نومبر تک شاپنگ مالز اور تمام مارکیٹیں بند رہیں گی۔

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد بھانجی کو ماموں سے حق دلوا دیا

خواتین کے حقوق کو غیر شرعی طریقے سے صلب کیا جا رہا ہے، چیف جسٹس

پنجاب میں گز شتہ 24 گھنٹے کے دوران آشوبِ چشم کے 1504 مریض رپورٹ ہوئے ، محکمہ پرائمری ہیلتھ

ایک ماہ میں پنجاب میں آشوبِ چشم کے ایک لاکھ 22 ہزار ایک 157 مریض رپورٹ ہوئے ہیں

پنجاب میں گینگز اور مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد میٹرو بس سروس کے جلائے گئے 3 اسٹیشز کی بحالی کیلئے فنڈز کی منظوری دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز