پنجاب میں ہاؤسنگ سوسائٹیز زرعی فوڈ باسکٹ کے لئے شدید خطرہ قرار

1990 میں زراعت کے لیے مجموعی طور پر 6 لاکھ 52 ہزار 529 ایکڑ دستیاب تھی جبکہ 2022 میں 5 لاکھ 73 ہزار 682 ایکڑ زمین کاشت کیلئے بچ گئی ہے، رپورٹ

عوام کیلئے صحت کارڈ بہت جلد اچھے پیکیج کے ساتھ فعال بنائیں گے‘وزیر صحت پنجاب

راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ یورولوجی میں ری ویمپنگ منصوبے میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے، خواجہ سلمان رفیق

پنجاب کے بجٹ کی ابتدائی تجاویز تیار

پنجاب بجٹ میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے لیے 14 ارب 41 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز دے دی گئی۔

پنجاب میں جیلوں کی سیکیورٹی سخت کرنے کا حکم، ملاقاتوں پر پابندی

جیل آنے جانے والے اہلکاروں کی سخت چیکنگ کی ہدایت کر دی گئی۔

پنجاب بھر میں 14 مارچ تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

13 مارچ تک بلوچستان کے 28 اضلاع میں بھی بارشوں اور برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبر پختونخوا کابینہ آج حلف اٹھائے گی

پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنی کابینہ کیلئے نام فائنل کر لیے۔

لاہور: مفت وائی فائی کی سہولت پر کام شروع

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو منصوبے کی ذمہ داری سونپ دی گئی۔

پنجاب، میٹرک کے سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گے

امتحان میں شرکت کرنے والے طلبا و طالبات کورول نمبرز سلپس اور ڈیٹ شیٹس جاری کر دیں گئیں

مریم نواز کا پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کااعلان

ایم پی ایز میرے بازو اور طاقت، پنجاب کے 297 حلقے میرے لیے ڈسٹرکٹ ہوں گے، نامزد وزیراعلی پنجاب

پنجاب، نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار، مزید 13 بچے چل بسے

پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 404 اموات اور لاہور میں 65 ہلاکتیں رپورٹ ہو چکی

ٹاپ اسٹوریز