بھیٹروں کے ذریعے منشیات کی اسمگلنگ

ٹرک پر لدی 300 بھیڑوں سے برآمد ہونے والی نشہ آور گولیوں کی تعداد 5 لاکھ سے زائد تھی۔

ٹک ٹاک بچوں میں جنسی مواد اور منشیات کی تشہیر کر رہا ہے، تحقیق

ٹک ٹاک کی شرائط کے تحت صارفین کی عمر کم از کم 13 سال ہونی چاہیے اور اگر ان کی عمر 18 سال سے کم ہے تو انہیں والدین کی اجازت کی ضرورت ہے

نشے کی لت:مائیکل کے ولیمز اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے

اداکار کی موت منشیات کے زیادہ استعمال کی وجہ سے ہوئی

بیرون ملک قید 7 پاکستانیوں کو پھانسی کی سزا

مصر میں 7 پاکستانیوں، دو مصریوں اور ایک ایرانی شہری کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔

معروف بھارتی اداکار گرفتار

ارمان کوہلی کے گھر سے لاکھوں روپے مالیت کی کوکین برآمد ہوئی ہے۔

منشیات تیار کرنے والے قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا اے این ایف ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، آئی ایس پی آر

بھارت: 50 ارب روپے مالیت کی منشیات ضبط

ملزمان کا تعلق منشیات کے ایک بین الاقوامی گروہ سے ہے، جو افغانستان اور یورپ تک پھیلا ہوا ہے۔

خاتون کے جوتوں سے 61 لاکھ روپے سے زائد کی منشیات برآمد

تین پاؤنڈ وزنی کوکین کی مالیت 40 ہزار ڈالر سے زائد ہے۔

لاہور: منشیات کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ 

2020 میں ہر ماہ سوا دو سو سے زائد منشیات کے مقدمات رجسٹرڈ ہوئے

منشیات کے خاتمے کیلئے مہم چلائیں گے، وزیر اعظم

ناجائز طریقے سے دولت کمانے والوں کو معاشرے کا تسلیم کرنا بدقسمتی ہے، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز