قائد اعظم یونیورسٹی میں منشیات فروش کرنے والا ملزم گرفتار

ملزم یونیورسٹی کا ملازم  اور سابقہ ریکارڈ یافتہ بھی ہے

17ارب سے زائد مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

منشیات میں101 کلو گرام کرسٹل اور 2700کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس شامل ہیں

 اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 ہزار کلو سے زائد چرس برآمد

ترجمان کوسٹ گارڈز کے مطابق پسنی میں کارروائی کے دوران گاڑیوں میں چھپائی گئی اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کرلی گئی

اے این ایف کی کامیاب کارروائی، اربوں روپے کی منشیات برآمد

برآمد کی جانے والی منشیات میں 426 کلو گرام ہیروئن اور 57 کلو گرام چرس شامل ہے۔

‘کابینہ نے بھنگ کے طبی اور صنعتی استعمال کیلئے پہلے لائسنس کی منظوری دے دی’

پہلا لائسنس وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور پی سی ایس آئی آر کو جاری کیا گیا، وفاقی وزیر فوادچودھری

پشاور: منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں اضافے کا انکشاف

فلاحی ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں ساڑھے تین ہزار متاثرہ افراد مختلف مراکز میں داخل کیے گئے۔

منشیات کے عادی افراد کے علاج کیلئے وارڈز بنانے کا فیصلہ

وزیر انسداد منشیات شہریار خان آفریدی اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا وارڈز بنانے پر اتفاق

مدرسے کے ایک عالم نے طلبہ سے منشیات استعمال کرنے کا کہا، شہریار افریدی

وفاقی وزیر کے قومی اسمبلی میں بیان پر مذہبی جماعتوں کے ارکان کی طرف سے سخت احتجاج

عمران خان کا نظریہ، ہر چیز کا مثبت استعمال

میں نے پشتو میں بات کی تھی اور اس کا غلط ترجمہ کیا گیا، شہریارخان

منشیات کا ادویات میں استعمال، فیصل جاوید نے شہریار آفریدی کی حمایت کر دی

 منشیات کو ضائع کرنے کے بجائے ادویات میں استعمال کیا جائے تو یہ مثبت سوچ کی عکاسی ہے، سینیٹر فیصل جاوید

ٹاپ اسٹوریز