دھند اندھا دھند، موٹر وے ایم فور اور فائیو مختلف مقامات پر بند

مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹر وے پولیس

بیشتر شہروں میں موسم سرد ، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں ہلکی بارش ، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پنجاب میں موٹروے مختلف مقامات سے بند

موٹروے ایم ٹو پنڈی بھٹیاں سے ٹھوکر نیاز بیگ تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی۔

دھند کے باعث وین کو حادثہ، 4افرادجاں بحق،13زخمی

مسافر گاڑی حاصل پور سے چھونا والا جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی

شدید دھند نے موٹر ویز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،مختلف مقامات پر ٹریفک بند

حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے کو بند کیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس

شدید دھند، موٹروے ایم ٹو اور تھری مختلف مقامات پر بند

کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے، ترجمان موٹر وے پولیس

حدِ نگاہ میں بہتری، موٹروے ایم-2، ایم-1 ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

موٹروے رشکئی سے پشاور تک شدید دھند کی وجہ سے بند کی گئی تھی

موٹروے پولیس کے دائرہ اختیار میں آنے والی تمام موٹرویز ٹریفک کیلئے کھول دی گئیں

دھند کے باعث ایم-2، ایم-3 کے مختلف سیکشنز کو ٹریفک کی آمدورفت کیلئے بند کیا گیا تھا

موٹروے ایم ون شدید دھند کی وجہ سے بند

سوات ایکسپریس وے اسماعیلیہ سے ایم ون جانے والی ٹریفک کا رخ جی ٹی روڈ کی طرف موڑ دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز